پی ٹی آئی میں فیصلہ سازی کی کشمکش، قیادت سر جوڑ کربیٹھ گئی
پی ٹی آئی میں فیصلہ سازی کے حوالے سے کشمکش جاری ہے اور قیادت نے اہم میٹنگ بلالی ۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے بتایا کہ اجلاس کا مقصد پارٹی میں ابہام کو دور کرنا اور واضح قیادت و یکسوئی برقرار رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں […]
پی ٹی آئی میں فیصلہ سازی کی کشمکش، قیادت سر جوڑ کربیٹھ گئی Read More »










