شمالی کوریا میں تبدیلی کی شروعات، صدر نے جانشین کا اعلان کر دیا
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنی 13 سال کی بیٹی کو جانشین کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ 13سال کی کم جو حالیہ مہینوں میں اپنے والد کے ساتھ اعلیٰ سطح کے عوامی اجتماعات میں دیکھی گئی ہیں جن میں ستمبر میں بیجنگ کا دورہ بھی شامل ہے جو ان کا […]
شمالی کوریا میں تبدیلی کی شروعات، صدر نے جانشین کا اعلان کر دیا Read More »










