پی ٹی آئی قیادت عمران خان کو جیل میں رکھنے پر خوش ہے، پی ٹی آئی مقامی رہنما سلمان آفریدی برس پڑے
پاکستان تحریک انصاف باڑہ کے جنرل سیکرٹری سلمان آفریدی نے پارٹی قیادت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل کے اندر رکھنے پر خوش ہیں۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی باڑہ سلمان آفریدی نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ہماری لیڈر شپ نے کرسی کی […]










