ڈیٹا ختم، بیلنس محفوظ! صارفین کے لیے بڑی خوشخبری
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو غیر متوقع ڈیٹا چارجز سے بچانے کے لیے اہم سہولت متعارف کرا دی ہے، جس سے صارفین اپنے بیلنس کو اضافی کٹوتی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اکثر […]
ڈیٹا ختم، بیلنس محفوظ! صارفین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »










