Muhammad Shoaib

ہنگو ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے الزام کا قیدی حافظِ قرآن بن گیا

ہنگو: ڈسٹرکٹ جیل ہنگو میں قتل کے الزام میں قید 30 سالہ حسیب اللہ نے قرآن پاک حفظ کرلیا، جس کے بعد جیل انتظامیہ کی جانب سے ان کی دستار بندی بھی کی گئی۔ جیل کی مسجد میں حافظ حسیب اللہ کی دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں جیل سپرنٹنڈنٹ طاہر جمال، مولانا […]

ہنگو ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے الزام کا قیدی حافظِ قرآن بن گیا Read More »

اسلام آباد میں احتجاج کا تماشہ ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ یہ پالیسی فیصلہ ہے کہ کسی کو

اسلام آباد میں احتجاج کا تماشہ ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ، رانا ثنا اللہ Read More »

فون فریز اور پھر ری اسٹارٹ، آئی فون 18 پرو میکس میں بڑی خرابی سامنے آگئی

ایپل کے نئے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس میں سافٹ ویئر کی ایک اہم خرابی سامنے آگئی، جس کے بعد کمپنی نے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کام شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ماڈلز کی فروخت شروع ہونے کے کچھ ہی عرصے بعد متعدد صارفین نے

فون فریز اور پھر ری اسٹارٹ، آئی فون 18 پرو میکس میں بڑی خرابی سامنے آگئی Read More »

جنوبی وزیرستان: انگوراڈا میں نامعلوم ڈیوائس کا دھماکا، خاتون زخمی

نور علی وزیر وانا: جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے مروکہ میں نامعلوم ڈیوائس کے دھماکے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق تقریباً 45 سالہ سلم زرہ زوجہ شیوہ خان، قوم توجئے خیل، مروکہ کے مقام پر مال مویشی کے پیچھے جاتے ہوئے مبینہ طور پر نامعلوم ڈیوائس کے دھماکے

جنوبی وزیرستان: انگوراڈا میں نامعلوم ڈیوائس کا دھماکا، خاتون زخمی Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد اشرف لیڈر انتقال کرگئے

اسلام آباد: سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین چوہدری محمد اشرف لیڈر 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دیرینہ سیاسی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ چوہدری محمد اشرف نے اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ سیاست اور قانون کے شعبے میں

سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد اشرف لیڈر انتقال کرگئے Read More »

وارسک روڈ پولیس حملہ، دو زخمی اہلکار ایل آر ایچ منتقل

سلمان یوسفزئی پشاور: وارسک روڈ پر پولیس حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال محمد عاصم کے مطابق واقعے میں شہید ہونے والے ایک پولیس اہلکار کی میت بھی ایل آر ایچ لائی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا پولیس

وارسک روڈ پولیس حملہ، دو زخمی اہلکار ایل آر ایچ منتقل Read More »

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں پر ہم خوش ہیں، افغان شہری کا ویڈیو پیغام وائرل

کابل: کابل میں پاکستان کے خلاف نکالی گئی مبینہ ریلی کے حوالے سے ایک افغان شہری کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے، جس میں اس نے دعویٰ کیا ہے کہ ریلی میں لوگوں کو رقم دے کر اور مبینہ طور پر دباؤ کے ذریعے شریک کیا گیا۔ ویڈیو پیغام میں افغان شہری

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں پر ہم خوش ہیں، افغان شہری کا ویڈیو پیغام وائرل Read More »

افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی و ڈرون کارروائی، دہشتگردوں کا انفراسٹرکچر تباہ

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان میں افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں اور معاون انفراسٹرکچر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 مقامات کو فضائی اور ڈرون حملوں کے ذریعے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عطا تارڑ کے مطابق درست فضائی اور ڈرون حملوں کے ذریعے 10 مقامات پر دہشتگردوں کے ٹھکانے،

افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی و ڈرون کارروائی، دہشتگردوں کا انفراسٹرکچر تباہ Read More »

خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں اہم تبدیلیاں، تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں کی گئی تبدیلیوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم کے مطابق پولیس براہ راست صوبائی حکومت کو جواب دہ ہوگی۔ آفتاب عالم کے مطابق گریڈ 18 سے اوپر کے افسران کی تقرری اور تبادلوں کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس ہوگا، جبکہ گریڈ 18 تک کے افسران

خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں اہم تبدیلیاں، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

سونے کی قیمت پھر گر گئی، فی تولہ سونا 5 ہزار 600 روپے سستا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 4 ہزار 800 روپے سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات ملکی صرافہ مارکیٹ پر بھی پڑے، جس کے

سونے کی قیمت پھر گر گئی، فی تولہ سونا 5 ہزار 600 روپے سستا Read More »

Scroll to Top