اٹک: نہر میں ڈوبنے والے پولیس اہلکار کا تاحال سراغ نہ مل سکا
اٹک: غازی بھروتھا نہر میں ڈوبنے والے پولیس کانسٹیبل زین عباس کی لاش تاحال نہ مل سکی، امدادی کارروائی کا دائرہ جھیل تک وسیع کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل زین عباس منڈی بہاءالدین سے لانگ مارچ کی ڈیوٹی کے لیے اٹک آیا ہوا تھا۔ ڈیوٹی کے دوران پاؤں پھسلنے کے باعث وہ غازی بھروٹھا […]
اٹک: نہر میں ڈوبنے والے پولیس اہلکار کا تاحال سراغ نہ مل سکا Read More »










