پولیس ڈی ایس پی ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے
حیدرآباد: پولیس کے اعلیٰ اہلکار ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز حیدرآباد لیاقت جسکانی ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق لیاقت جسکانی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، اور ان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔ حادثے کے اصل اسباب کی تحقیقات ابھی جاری […]
پولیس ڈی ایس پی ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے Read More »










