فراری سپر کار کے شائقین کے لیے بڑی خبر
اطالوی لگژری کار ساز کمپنی فراری نے اپنی پہلی مکمل برقی اسپورٹس کار کے بارے میں دلچسپ تفصیلات اور ابتدائی جھلکیاں جاری کر دی ہیں۔ سان فرانسسکو میں منعقدہ ایک تقریب میں فراری نے اپنی نئی تصوراتی برقی گاڑی کا نام فراری لوسے ظاہر کیا، جو اطالوی زبان میں “روشنی” کے معنی رکھتا ہے۔ فراری […]
فراری سپر کار کے شائقین کے لیے بڑی خبر Read More »










