خیبرپختونخوا کے اپوزیشن جماعتوں کا 23 اگست کو اسلام آباد کی طرف امن مارچ کا اعلان
پشاور(کامران علی شاہ )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے اعلان کیا ہے کہ 23 اگست کو صوبے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد تک پرامن امن مارچ کا انعقاد کیا جائے گا۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمیاں افتخار حسین نے کہا کہ موجودہ حالات میں عوام […]
خیبرپختونخوا کے اپوزیشن جماعتوں کا 23 اگست کو اسلام آباد کی طرف امن مارچ کا اعلان Read More »










