تازہ ترین

الیکشن کمیشن نےچترال سے رکنِ قومی اسمبلی عبدالطیف چترالی کونااہل قرار دیدیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی عبدالطیف چترالی کو نااہل قرار دیدیا۔ الیکشن کمیشن نے انہیں ڈی نوٹیفائی کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار دے دی۔  جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالطیف کو عدالت سے سنائی گئی سزا کے تناظر میں آئینی تقاضوں کے تحت نااہل قرار دیا گیا۔ ان […]

الیکشن کمیشن نےچترال سے رکنِ قومی اسمبلی عبدالطیف چترالی کونااہل قرار دیدیا Read More »

بٹگرام : خفیہ اطلاع پر کارروائی، کوزہ بانڈہ سے گدھے کا گوشت برآمد،دو ملزمان گرفتار

بٹگرام(شیراز احمد شیرازی )ایک شہری کی خفیہ اطلاع پر ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام اختر رسول نے کارروائی کرتے ہوئے کوزہ بانڈہ کے مقام پر چھاپہ مارا جہاں سے تازہ ذبح کیا ہوا گدھا اور گدھے کا گوشت برآمد ہوا۔ ملوث دو افراد کو موقع پر گرفتار کر کے پولیس

بٹگرام : خفیہ اطلاع پر کارروائی، کوزہ بانڈہ سے گدھے کا گوشت برآمد،دو ملزمان گرفتار Read More »

CM KP Ali Amin Gandapur chairing meeting

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سیکیورٹی صورتحال پر آج رات اجلاس طلب کر لیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر غور کے لیے وزیراعلیٰ نے آج رات ایک اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق اجلاس رات 10 بجے وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ سمیت متعلقہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سیکیورٹی صورتحال پر آج رات اجلاس طلب کر لیا Read More »

امن کے قیام کا اختیار میرے یا فضل الرحمان کے پاس نہیں وزیر اعلی کے پاس ہے،فیصل کریم کنڈی

پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ وادی تیراہ واقعہ پر تحقیقات ہو رہی ہیں،مظلوموں کی داد رسی ہوگی،افغانستان سے اسرائیل اور انڈیا پاکستان کے خلاف کام کر رہے ہیں اور صوبائی حکومت افغانستان سے مذاکرات پر زور دے رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہائوس انڈویجل لینڈ اور یورپین

امن کے قیام کا اختیار میرے یا فضل الرحمان کے پاس نہیں وزیر اعلی کے پاس ہے،فیصل کریم کنڈی Read More »

چترال، ڈی پی او ہنگو خالد خان کی آبائی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال

ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شدید زخمی ہونے والے ڈی پی او ہنگو محمّد خالد خان کی چترال واپسی پر چترال بازار میں پرتپاک اور شایانِ شان استقبال کیا گیا۔ خالد خان جو کہ دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے گولی لگنے کے باعث زخمی ہوئے تھے کئی ہفتے سی ایم

چترال، ڈی پی او ہنگو خالد خان کی آبائی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال Read More »

ہونڈا نےکم قیمت 150 سی سی موٹر سائیکلCG150لانچ کردی

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے 150 سی سی کی نئی پیشکش ’سی جی 150‘ متعارف کرا دی ہے۔ یہ موٹر سائیکل بظاہر سی جی 125 کے ڈیزائن سے متاثر دکھائی دیتی ہے، تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ اسے مکمل طور پر نئی شناخت اور بہتر فیچرز کے

ہونڈا نےکم قیمت 150 سی سی موٹر سائیکلCG150لانچ کردی Read More »

سام سنگ گلیکسی A17 کی تفصیلات منظرعام پر، ڈیزائن اور فیچرز لیک

ٹیکنالوجی کی دنیا کی بڑی کمپنی سام سنگ کا ایک اور اسمارٹ فون لانچ سے قبل ہی خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ گلیکسی اے 17 کی ابتدائی تفصیلات اور تصاویر مختلف ویب سائٹس پر لیک ہو چکی ہیں. رپورٹس کے مطابق سام سنگ کا متوقع فون Galaxy A17 باقاعدہ سرٹیفکیشن کے مراحل مکمل کر

سام سنگ گلیکسی A17 کی تفصیلات منظرعام پر، ڈیزائن اور فیچرز لیک Read More »

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے فون کرکے بتایا کہ پاکستان بھارت پربڑا حملہ کرنیوالا ہے،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ 9 مئی کی رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انہیں خبردار کیا کہ پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرنے والا ہے۔ مودی نے کہا کہ “9 مئی کو رات کوامریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے مجھے

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے فون کرکے بتایا کہ پاکستان بھارت پربڑا حملہ کرنیوالا ہے،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی Read More »

ابوظبی کی عدالت میں تاریخ کا مہنگا ترین طلاق کاکیس دائر

متحدہ عرب امارات کی عدالتی تاریخ میں اب تک کا سب سے مہنگا طلاق کیس ابوظبی کی فیملی کورٹ میں دائر کر دیا گیا ہےجہاں ایک خاتون نے سابق شوہر سے ایک ارب درہم، یعنی 77 ارب پاکستانی روپے سے زائد کی مالی ادائیگی کا دعویٰ کیا ہے۔ مشرقی وسطیٰ کے دولتمند ترین معاشروں میں

ابوظبی کی عدالت میں تاریخ کا مہنگا ترین طلاق کاکیس دائر Read More »

ساری زندگی جیل میں کاٹ دوں گا مگر سر نہیں جھکاؤں گا، عمران خان

میرے بچے پاکستان آئیں گےناہی کسی احتجاجی تحریک میں شریک ہوں گے،بانی پی ٹی آئی کا بیان

اسلام آباد(شیراز احمد شیرازی )توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف نے عدالت میں گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان کے بچے پاکستان نہیں آئیں گے اور نہ ہی کسی احتجاجی سرگرمی کا حصہ بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس کی حالیہ سماعت کے دوران بانی

میرے بچے پاکستان آئیں گےناہی کسی احتجاجی تحریک میں شریک ہوں گے،بانی پی ٹی آئی کا بیان Read More »

Scroll to Top