تازہ ترین

تربوز کے ساتھ نمک: یہ چھوٹا راز جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

گرمیوں میں ٹھنڈا میٹھا تربوز دیکھتے ہی دل خوش ہو جاتا ہے، اور اکثر لوگ اسے کھاتے وقت اس پر ہلکی سی چٹکی نمک بھی چھڑکتے ہیں۔ بظاہر یہ ایک سادہ سی عادت لگتی ہے، لیکن ماہرین کے مطابق اس کے پیچھے ایک دلچسپ سائنسی راز پوشیدہ ہے جو ذائقے کو بڑھانے کے ساتھ صحت […]

تربوز کے ساتھ نمک: یہ چھوٹا راز جان کر آپ حیران رہ جائیں گے Read More »

پورٹ قاسم بندرگاہ: پیٹرولیم مصنوعات اور کارگو جہازوں کا سلسلہ جاری

کراچی: پورٹ قاسم پر پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر کارگو جہازوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں سعودی عرب کے جیزان پورٹ سے پیٹرول سے بھرا ایک اور بحری جہاز پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم ٹی پیٹازولی جہاز 38,965 میٹرک ٹن موٹر آئل لے کر بندرگاہ پر پہنچا اور اسے فوٹکو ٹرمینل پر

پورٹ قاسم بندرگاہ: پیٹرولیم مصنوعات اور کارگو جہازوں کا سلسلہ جاری Read More »

جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہیں، ضمانت چاہیے کہ تنازع دوبارہ نہ ہو، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اس کا شرط یہ ہے کہ یہ گارنٹی دی جائے کہ تنازعہ دوبارہ شروع نہیں کیا جائے گا۔ خلیجی نیوز چینل کے مطابق ایرانی صدر نے یہ موقف یورپی کونسل کے صدر

جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہیں، ضمانت چاہیے کہ تنازع دوبارہ نہ ہو، ایرانی صدر Read More »

امریکی صدر نے 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا دو سے تین ہفتوں میں ایران جنگ سے نکل جائے گا، اور ممکنہ طور پر اس سے پہلے کوئی ڈیل بھی ہو سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران میں رجیم چینج پہلے ہی ہو

امریکی صدر نے 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان کر دیا Read More »

گاندربل کے ارہما علاقے میں بھارتی فوج اور کشمیری جنگجوؤں کے درمیان شدید فائرنگ

مودی سرکار کی جانب سے ایک اور بھارتی فالس فلیگ کی تیاری کی جا رہی ہے، اسی دوران دعویٰ کیا جا رہا ہے مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندر بل میں بھارتی فوج اورکشمیری آزادی پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ وسطی کشمیر کے ضلع

گاندربل کے ارہما علاقے میں بھارتی فوج اور کشمیری جنگجوؤں کے درمیان شدید فائرنگ Read More »

ایران جنگ زیادہ عرصہ نہیں چلےگی، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ زیادہ عرصہ نہیں چلے گی اور جب امریکی افواج واپس جائیں گی تو آبنائے ہرمز خود بخود کھل جائے گا۔ ٹرمپ نے امریکی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ وہ زیادہ عرصہ ایران میں موجود نہیں رہیں گے اور ایران

ایران جنگ زیادہ عرصہ نہیں چلےگی، امریکی صدر Read More »

خیبر پختونخوا میں اسکولوں کے اوقات اور تربیتی نظام میں اہم تبدیلیاں

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت اسکول صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:35 بجے تک کھلے رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے ٹائم ٹیبل کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، جبکہ

خیبر پختونخوا میں اسکولوں کے اوقات اور تربیتی نظام میں اہم تبدیلیاں Read More »

وزیراعلیٰ بننے سے پہلے سہیل آفریدی واسکٹ بیچتے تھے، جلد دوبارہ دکان پر جائیں گے، شیر افضل مروت

ممبر قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بننے سے پہلے واسکٹ فروخت کرتے تھے اور عنقریب دوبارہ اسی دکان پر واپس چلے جائیں گے۔ شیرافضل مروت نے کہا کہ یہ صوبہ سہیل آفریدی کا نہیں ہے اور

وزیراعلیٰ بننے سے پہلے سہیل آفریدی واسکٹ بیچتے تھے، جلد دوبارہ دکان پر جائیں گے، شیر افضل مروت Read More »

پاکستان اور چین کی مشترکہ حکمت عملی، 5 نکاتی فارمولے کا اعلان

پاکستان اور چین نے خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے 5نکاتی فارمولے کا اعلان کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں ملاقات کی جس میں خلیج اور مشرقِ وسطیٰ کے خطے کی صورتحال کا

پاکستان اور چین کی مشترکہ حکمت عملی، 5 نکاتی فارمولے کا اعلان Read More »

ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کی رات گئے اچانک ملاقات: کیا طے پایا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد: سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ قومی یکجہتی کے قیام کے لیے اپنا فعال کردار ادا کریں۔ یہ بات انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والی اہم اور تفصیلی ملاقات کے دوران کہی، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک

ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کی رات گئے اچانک ملاقات: کیا طے پایا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی Read More »

Scroll to Top