پی ٹی آئی کے نااہل اراکین کی قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی )نے قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ کی چند خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے تحت قومی اسمبلی کے حلقے این اے 66 وزیر آباد، این اے 129 […]










