جنوبی اضلاع میں سخت سیکیورٹی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آگئے
پشاور :آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ جنوبی اضلاع میں حالات بتدریج بہتر ہو رہے ہیں لیکن ابھی مکمل امن قائم نہیں ہوا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کہیں بھی دہشتگردوں کے ناکے نہیں لگ رہے اور انڈس ہائی وے اور موٹر وے پر پیٹرولنگ […]
جنوبی اضلاع میں سخت سیکیورٹی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آگئے Read More »