پاکستان میں ذوالحج کاچاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ذوالحج 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا جس کے بعد ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی۔ چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے باضابطہ اعلان کیا کہ مختلف شہروں سے چاند نظر […]
پاکستان میں ذوالحج کاچاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی Read More »










