باجوڑ : وزیراعلیٰ نے شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے مالی امداد کا بڑا اعلان کر دیا
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں باجوڑ واقعے کے بعد کی تازہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی)، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت […]
باجوڑ : وزیراعلیٰ نے شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے مالی امداد کا بڑا اعلان کر دیا Read More »