تازہ ترین

امن ہوگا تو کاروبار چلے گا اور معیشت مضبوط ہوگی، مولانا فضل الرحمان

کراچی: کراچی میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مینارٹی ونگ سندھ کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ صرف آئینی تقاضا نہیں بلکہ دینی، اخلاقی اور سیاسی ذمہ داری بھی ہے۔ انہوں […]

امن ہوگا تو کاروبار چلے گا اور معیشت مضبوط ہوگی، مولانا فضل الرحمان Read More »

تربت میں حملے سے متعلق سوشل میڈیا دعویٰ جھوٹا اور من گھڑت قرار، بی ایل اے سے منسوب پروپیگنڈا بے نقاب

تربت : سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک خبر، جس میں تربت کے علاقے لیلن میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) کی سائٹ پر حملے اور پاکستانی فورسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا تھا، کو سیکیورٹی ذرائع اور مقامی انتظامیہ نے مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔

تربت میں حملے سے متعلق سوشل میڈیا دعویٰ جھوٹا اور من گھڑت قرار، بی ایل اے سے منسوب پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

سیاسی استحکام کے لیے تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر آگے بڑھنا ہوگا، سینیٹر رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سیاسی اور معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر آگے بڑھنا ہوگا۔ اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح معیشت کی بہتری اور عوام کو

سیاسی استحکام کے لیے تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر آگے بڑھنا ہوگا، سینیٹر رانا ثنااللہ Read More »

جماعت اسلامی کا عیدالضحیٰ کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان

مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ہیڈکوارٹر تیمرگرہ میں بڑا جلسہ عام منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں کارکنان اور شہریوں نے شرکت کی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کو شدید تنقید

جماعت اسلامی کا عیدالضحیٰ کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان Read More »

بنوں جانی خیل میں پاک فوج اور مقامی عمائدین کا اہم جرگہ

بنوں : ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں پاک فوج اور مقامی عمائدین کے درمیان ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں علاقے کی سیکیورٹی صورتحال، شدت پسند سرگرمیوں اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ جرگے کے دوران فوجی حکام نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے

بنوں جانی خیل میں پاک فوج اور مقامی عمائدین کا اہم جرگہ Read More »

اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گی۔ 4 روزہ انسداد پولیو مہم آج 18 مئی سے 21 مئی تک جاری رہے گی، جس کے دوران 4 لاکھ 47 ہزار 614 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے

اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا Read More »

سندھ طاس معاہدہ، پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ، بھارت کو مکمل معلومات فراہم کرنا ہوں گی، بصورت دیگر مؤقف ثابت نہیں ہوگا، عالمی ثالثی عدالت

حکومتِ پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ کے تحت جاری کارروائی میں رتلے ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ اور کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک منصوبوں کے ڈیزائن سے متعلق تنازعات پر ثالثی عدالت کے تازہ ضمنی فیصلے پر بھرپور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 مئی 2026 کو ثالثی عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے

سندھ طاس معاہدہ، پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ، بھارت کو مکمل معلومات فراہم کرنا ہوں گی، بصورت دیگر مؤقف ثابت نہیں ہوگا، عالمی ثالثی عدالت Read More »

پاکستان میں ذوالحج کاچاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

 مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ذوالحج 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا جس کے بعد ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی۔ چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے باضابطہ اعلان کیا کہ مختلف شہروں سے چاند نظر

پاکستان میں ذوالحج کاچاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی Read More »

پاکستان کو کمزور سمجھنا غلطی ہوگی، بھارت کو حقیقت تسلیم کرنا ہوگی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

سابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کے حالیہ دھمکی آمیز بیانات بھارت کی پاکستان کے خلاف ایک منظم، جارحانہ اور نظرثانی شدہ پالیسی کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی قیادت کے برعکس پاکستان کے بھارت کو سیاسی یا عسکری طور پر نقصان

پاکستان کو کمزور سمجھنا غلطی ہوگی، بھارت کو حقیقت تسلیم کرنا ہوگی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید Read More »

بھارت کی شکست، عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنادیا

عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق کیس میں پاکستان کے مؤقف کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ پاکستان کا مؤقف انصاف پر مبنی ہے اور 1960 کا سندھ طاس معاہدہ بدستور قانونی طور پر نافذ العمل ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی

بھارت کی شکست، عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنادیا Read More »

Scroll to Top