سوات، ملاکنڈ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سمیت سوات اور ملاکنڈ میں بھی محسوس کیے گئے، جہاں شہریوں میں شدید خوف کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ […]
سوات، ملاکنڈ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »










