پشاور ہائیکورٹ:وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل
پشاور(کامران علی شاہ) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلام آباد کی عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کو معطل کرتے ہوئے تمام اداروں کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے درخواست گزار کو ہدایت کی ہے کہ وہ منگل کے روز متعلقہ عدالت میں پیش ہوں۔ […]
پشاور ہائیکورٹ:وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل Read More »