بغیر انٹرنیٹ کے چلنے والی واٹس ایپ کی طرح نئی ایپ متعارف
ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسے نے ایک نیا، نجی اور مکمل طور پر ڈی سینٹرلائزڈ میسجنگ پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے۔ بٹ چیٹ (BitChat) نامی یہ ایپ واٹس ایپ کا متبادل قرار دی جا رہی ہے جو بلیو ٹوتھ میش نیٹ ورکنگ کے ذریعے بغیر انٹرنیٹ کے 300 میٹر سے زائد فاصلے تک […]
بغیر انٹرنیٹ کے چلنے والی واٹس ایپ کی طرح نئی ایپ متعارف Read More »










