تازہ ترین

امریکا، اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایران کے شہر اصفہان میں زوردار دھماکے

ایران : مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے جہاں امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایران کے مختلف علاقوں خصوصاً اصفہان میں شدید دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملوں میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، تاہم نقصانات کی مکمل تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ […]

امریکا، اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایران کے شہر اصفہان میں زوردار دھماکے Read More »

ایران جنگ ہماری نہیں، برطانوی وزیراعظم کا واضح مؤقف سامنے آ گیا

لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ برطانوی افواج ایران کے خلاف کسی بھی امریکی زمینی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گی۔ انہوں نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی برطانیہ کی جنگ نہیں ہے۔ وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہاایران جنگ ہماری

ایران جنگ ہماری نہیں، برطانوی وزیراعظم کا واضح مؤقف سامنے آ گیا Read More »

پی سی بی کی کارروائی، نسیم شاہ پر جرمانہ، جے یو آئی رہنما بھی بول پڑے

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو مبینہ متنازع ٹوئٹ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کھلاڑی کی جانب سے وضاحتی بیان بھی سامنے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ کے سوشل میڈیا پر کیے

پی سی بی کی کارروائی، نسیم شاہ پر جرمانہ، جے یو آئی رہنما بھی بول پڑے Read More »

ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کر لیا، وائٹ ہاؤس ترجمان

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے حوالے سے بات چیت اچھی نوعیت کی ہے اور ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کر لیا ہے۔ انہوں نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایران کے ساتھ اس معاملے میں ٹائم لائن 4 سے 6

ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کر لیا، وائٹ ہاؤس ترجمان Read More »

سوات: کالام مہوڈنڈ روڈ پر گلیشیئر گرنے کے بعد فوری ریسکیو اور روڈ کلیئرنس آپریشن

سوات: کالام مہوڈنڈ روڈ پر گلیشیئر گرنے کے واقعے کے بعد اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (USDA) نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے روڈ کلیئرنس آپریشن کا آغاز کیا۔ اس کارروائی کی ہدایت سیکرٹری سیاحت خیبرپختونخوا سعادت حسن نے دی جبکہ آپریشن کی قیادت ڈائریکٹر جنرل شوزب عباس نے کی۔ اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی

سوات: کالام مہوڈنڈ روڈ پر گلیشیئر گرنے کے بعد فوری ریسکیو اور روڈ کلیئرنس آپریشن Read More »

کاروباری شعبے کے لیے دبئی کی بڑی مالی خوشخبری، 1 ارب درہم کی منظوری

شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی میں کاروباری شعبے کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے ایک ارب درہم کے سپورٹ پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پیکیج کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے اور معاشی استحکام کے لیے متعارف

کاروباری شعبے کے لیے دبئی کی بڑی مالی خوشخبری، 1 ارب درہم کی منظوری Read More »

کابینہ ڈویژن کی وضاحت: کون سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی ہوگی؟

کابینہ ڈویژن نے 14 مارچ 2026 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے حوالے سے پیدا ہونے والے ابہام کو دور کرتے ہوئے ایک نیا وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اس اعلامیے کے مطابق تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ صرف وزارتوں تک محدود نہیں بلکہ تمام قانونی و خودمختار اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز اور سرکاری ملکیتی اداروں

کابینہ ڈویژن کی وضاحت: کون سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی ہوگی؟ Read More »

کویت کی جانب سے پاکستانی جہازوں کے لیے ایندھن کی ترسیل آسان بنانے کا اعلان

اسلام آباد: کویت پیٹرولیم کارپوریشن نے پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو کویت سے ڈیزل اور جیٹ فیول کی ممکنہ ترسیل کے لیے مکمل سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمان جاسم المطیری کے درمیان ملاقات کے دوران سامنے آئی۔

کویت کی جانب سے پاکستانی جہازوں کے لیے ایندھن کی ترسیل آسان بنانے کا اعلان Read More »

قطر روانگی سے پہلے پاکستانی شہری خبردار، نئی ہدایت جاری

اسلام آباد: قطر جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کر دی گئی ہے۔ قطر میں پاکستان کی ایمبسی نے نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر قطر میں بغیر ویزا داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔ ایڈوائزری کے مطابق پاکستانی شہری قطر سفر کرنے سے

قطر روانگی سے پہلے پاکستانی شہری خبردار، نئی ہدایت جاری Read More »

پی ٹی آئی کے رکن اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، 50 لاکھ گھر اور 10 لاکھ نوکریاں کہاں ہیں؟

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومتی بنچوں سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی عبدالکریم تورڈھیر نے اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر کھل کر تنقید کی اور متعدد اہم سوالات اٹھائے۔ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالکریم نے کہا کہ عوام سے کیے گئے بڑے وعدے تاحال پورے نہیں

پی ٹی آئی کے رکن اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، 50 لاکھ گھر اور 10 لاکھ نوکریاں کہاں ہیں؟ Read More »

Scroll to Top