تخلیق، جدت اور حوصلے کا جشن! تعلیمی مقابلے میں خیبرپختونخوا کے طلبہ کے حیرت انگیز سائنسی منصوبے منظر عام پر آ گئے
خیبر پختونخوا کی محکمۂ تعلیم نے پشاور کے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول لیڈی گریفتھ میں طلبہ کے لیے پہلا صوبائی سائنسی، تکنیکی، انجینئرنگ اور ریاضی مقابلہ کامیابی سے منعقد کیا۔ اس پروگرام میں آٹھ اضلاع مانسہرہ، سوات، شانگلہ، ڈیرہ اسماعیل خان، بنیر، بٹگرام، چارسدہ اور پشاور کے طلبہ اور اساتذہ نے حصہ لیا۔ مقابلے […]










