مہنگائی میں معمولی کمی،ادارہ شماریات نےہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار سطح پر معمولی کمی دیکھی گئی ہےجو 0.09 فیصد رہی جبکہ سالانہ بنیادوں پر یہ شرح 2.83 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی تفصیلات جاری کی ہیں، جن کے مطابق گزشتہ ہفتے 13 بنیادی اشیاء کی قیمتیں بڑھیں، 11 اشیاء کی قیمتیں […]
مہنگائی میں معمولی کمی،ادارہ شماریات نےہفتہ وار رپورٹ جاری کردی Read More »










