کاروبار

سولر صارفین کے لیے بری خبر، نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی

ملک میں سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیپرا کے ذرائع کے مطابق نئی پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے جس کی وزارت توانائی نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ کی […]

سولر صارفین کے لیے بری خبر، نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی Read More »

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد سب سے بلند سطح پر پہنچ گئے

پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد سب سے زیادہ سطح پر پہنچ گئے ہیں جو ملک کی بیرونی پوزیشن میں نمایاں بہتری اور قرضوں پر انحصار کیے بغیر معیشت کی استحکام کی طرف منتقلی کا اشارہ دیتے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ بہتری ساختی نوعیت کی ہے، جو

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد سب سے بلند سطح پر پہنچ گئے Read More »

ایک اور خواب حقیقت، برطانوی جوڑے نے 10 لاکھ پاؤنڈز کی لاٹری جیت لی

برطانیہ میں خیرات دینے والے جوڑے نے دوسری بار 10 لاکھ پاؤنڈز کی لاٹری جیت لی۔ برطانیہ کے جوڑے، 49 سالہ رچرڈ ڈیویز اور 43 سالہ فائے سٹیونسن ڈیویز نے 2018 میں 10 لاکھ پاؤنڈز جیتنے کے بعد 26 نومبر 2025 کو دوبارہ نیشنل لاٹری میں 10 لاکھ پاؤنڈز اپنے نام کر لیے۔ ماہرین کے

ایک اور خواب حقیقت، برطانوی جوڑے نے 10 لاکھ پاؤنڈز کی لاٹری جیت لی Read More »

سوزوکی آلٹو 2026 ماڈل کی نئی قیمتیں،شوقین افراد کیلئے بڑی خبر

پاکستان کی مقبول ترین چھوٹی گاڑی سوزوکی آلٹو کو پہلے ہی سڑکوں کا بادشاہ کہا جاتا ہےاور اب کمپنی نے اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آلٹو کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا ہے۔ سوزوکی آلٹو 2026 نہ صرف قیمت کے لحاظ سے صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہے بلکہ اپنی سادگی، کم خرچ

سوزوکی آلٹو 2026 ماڈل کی نئی قیمتیں،شوقین افراد کیلئے بڑی خبر Read More »

بیرون ممالک سے پیسے منگوانا اب آسان، شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

ایزی پیسہ صارفین اب 100 سے زائد ممالک سے ترسیلاتِ زر براہِ راست اپنے اکاؤنٹس میں وصول کر سکتے ہیں اور 100 سے زائد کرنسیوں میں سرحد پار ادائیگیاں کر سکیں گے۔ سہولت سے فری لانسرز، برآمد کنندگان اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے تیز، محفوظ اور آسان مالی سہولت میسر ہوگی۔ ایزی پیسہ

بیرون ممالک سے پیسے منگوانا اب آسان، شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے روپے کا ہوگیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے روپے کا ہوگیا؟ جانئے

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ایک دن کے وقفے کے بعد مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1,300 روپے کے اضافے کے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے روپے کا ہوگیا؟ جانئے Read More »

ہونڈا نے قسطوں پر گاڑیوں کے حصول کے لیے نئی فنانسنگ اسکیم متعارف کرا دی

اسلام آباد: معروف کار ساز کمپنی ہونڈا نے صارفین کے لیے قسطوں پر گاڑی حاصل کرنے کی ایک نئی اور پرکشش فنانسنگ پیشکش متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت گاڑیوں کے شوقین افراد اب نسبتاً آسان شرائط اور خصوصی سہولیات کے ساتھ مختلف ہونڈا ماڈلز حاصل کر سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق اس اقدام

ہونڈا نے قسطوں پر گاڑیوں کے حصول کے لیے نئی فنانسنگ اسکیم متعارف کرا دی Read More »

وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری

اسلام آباد: ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار اور سالانہ بنیادوں پر ہونے والی تبدیلیوں کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ کی گئی، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح

وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ،17 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ 17 اہم اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق، مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر یہ شرح کم ہو کر 3.75

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ،17 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں Read More »

کوہستان مالیاتی سکینڈل، مرکزی ملزم نے نیب کو بڑی پیشکش کر دی

کوہستان مالیاتی سکینڈل میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم نے نیب کو پلی بارگین کی پیشکش کر دی ہے۔ کوہستان مالیاتی سکینڈل کے مرکزی ملزم اور محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے ہیڈ کلرک قیصر اقبال نے 14 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کر دی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزم

کوہستان مالیاتی سکینڈل، مرکزی ملزم نے نیب کو بڑی پیشکش کر دی Read More »

Scroll to Top