وزیراعظم الیکٹرک بائیک اسکیم کا آغاز، عوام کیلئے 50 ہزار روپے سبسڈی کا اعلان
وزیراعظم الیکٹرک بائیک اسکیم 2025 کے تحت حکومت نے شہریوں کو 50 ہزار روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکیم کا مقصد عوام کو ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنا، ایندھن پر انحصار کم کرنا اور فضائی آلودگی میں کمی لانا ہے۔ اس اسکیم کے تحت شہری منتخب شدہ الیکٹرک بائیکس زیرو […]
وزیراعظم الیکٹرک بائیک اسکیم کا آغاز، عوام کیلئے 50 ہزار روپے سبسڈی کا اعلان Read More »










