ہونڈا سٹی ’ایسپائر ایس‘ کی انٹری، قیمت بھی سامنے آ گئی
پاکستان میں ہونڈا ایٹلس نے اپنی مقبول گاڑی ہونڈا سٹی کا نیا ویرینٹ ‘ایسپائر ایس’ پیش کر دیا ہے۔ یہ نئی پیشکش چھٹی جنریشن ہونڈا سٹی کا حصہ ہے جسے 2021 میں پہلی بار پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرایا گیا تھا۔ دنیا بھر میں ساتویں جنریشن کی سٹی فروخت ہو رہی ہے وہیں ہونڈا پاکستان […]
ہونڈا سٹی ’ایسپائر ایس‘ کی انٹری، قیمت بھی سامنے آ گئی Read More »










