تانبے اور سونے کی سب سے بڑی کان ریکوڈک، پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی
پاکستان میں تانبے اور سونے کی سب سے بڑی کان ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے منصوبے کی مالی معاونت کے لیے ایک جامع فنانسنگ پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک مائننگ کمپنی کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کرنے […]
تانبے اور سونے کی سب سے بڑی کان ریکوڈک، پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی Read More »










