کاروبار

سونا مہنگا ہونے کی رفتار کم نہ ہو سکی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

عالمی و مقامی سطح پر سونے کے مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 12 سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، پاکستان میں 24 کیرٹ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہو کر 377,900 روپے تک پہنچ […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے کے مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار 648 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ نئی بلندیوں کو چھو گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ  54 ہزار 161 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے جو مارکیٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل ہے۔ گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم Read More »

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟جانئے

سونے کے نرخ کہاں پہنچ گئے؟ خریداروں کے لیے اہم خبر سامنے آ گئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں استحکام رہا، جس کے باعث فی تولہ سونے کا نرخ تین لاکھ 70 ہزار 700 روپے اور فی اونس 3 ہزار 480 ڈالر پر برقرار رہا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک

سونے کے نرخ کہاں پہنچ گئے؟ خریداروں کے لیے اہم خبر سامنے آ گئی Read More »

آسان کاروباراسکیم ،قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

لاہور: آسان کاروبار فنانس اسکیم کے تحت بلاسود قرضہ حاصل کرنے والے افراد کے لیے خوشخبری آگئی ہے۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت ایک اجلاس میں پنجاب اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر کا کہنا

آسان کاروباراسکیم ،قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر Read More »

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، نئے ریکارڈ قائم

پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مقامی سطح پر سونا اور چاندی دونوں کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، نئے ریکارڈ قائم Read More »

پاکستان میں عالمی مارکیٹ سے چینی کتنی مہنگی ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں چینی کی قیمت عالمی منڈی کے مقابلے میں 30 روپے فی کلو زیادہ ہے۔ اجلاس میں ایف بی آر حکام نے بتایا کہ حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے باعث گنے کی فصل متاثر

پاکستان میں عالمی مارکیٹ سے چینی کتنی مہنگی ہے،تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ہونڈا اٹلس نے 2026 کے نئے ماڈلز متعارف کروا دیے

ہونڈا اٹلس کمپنی نے 2026 کے لئے ’ سی جی 125‘ موٹرسائیکل کے نئے ماڈلز متعارف کروا دیے، کمپنی نے تین نئے ڈیزاین متعارف کروائے ہیں۔   ہونڈا اٹلس کمپنی کے مطابق متعارف کروائے گئے ان ماڈلز میں انجن پہلے کی طرح وہی رکھا گیا ہے، ان نئے ماڈلز میں ’ سی جی 125‘ جس کے قیمت  2,38,500

ہونڈا اٹلس نے 2026 کے نئے ماڈلز متعارف کروا دیے Read More »

سونا مہنگا یا سستا؟ صرافہ مارکیٹ سے خریداروں کیلئےاہم خبر آگئی

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کے باعث آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز فی تولہ سونا 3,300 روپے مہنگا ہو کر 370,700 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی 2,829 روپے بڑھ کر 317,815

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی Read More »

عوام کیلئے بری خبر،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کو 264 روپے 61 پیسے پر برقرار رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اعلان کر دیا Read More »

صارفین کے لیے بڑا ریلیف، ایل پی جی کی نئی قیمت سامنے آ گئی

صارفین کے لیے بڑا ریلیف، ایل پی جی کی نئی قیمت سامنے آ گئی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے ماہ ستمبر 2025 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو 11.8 کلوگرام سلنڈر کی قیمت میں 13 روپے 89 پیسے کمی کی گئی ہے۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں

صارفین کے لیے بڑا ریلیف، ایل پی جی کی نئی قیمت سامنے آ گئی Read More »

Scroll to Top