کاروبار

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی ہدایت پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کمی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1543 روپے

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کمی Read More »

عالمی مارکیٹ میں کئی روز بعد خام تیل سستا

عالمی مارکیٹ میں کئی روز بعد خام تیل سستا

عالمی مارکیٹ میں کئی دن بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئی۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے اور یہ تقریباً 95 ڈالر فی بیرل کے قریب فروخت ہو

عالمی مارکیٹ میں کئی روز بعد خام تیل سستا Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 395 روپے 73 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لٹر کمی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ نیچے آگئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 536

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی Read More »

وزیر پٹرولیم نے تیل کی قیمتیں کم ہونے کی خوشخبری سنا دی

پٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لٹرتک بھی جا سکتی ہے،وزیر پٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ فی الحال ملک میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں تاہم اگر قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت

پٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لٹرتک بھی جا سکتی ہے،وزیر پٹرولیم Read More »

ہڑتالوں اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا بھاری نقصان ہو سکتا ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

ہڑتالوں اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا بھاری نقصان ہو سکتا ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خبردار کیا ہے کہ ہڑتالوں، دھرنوں، سڑکوں کی بندش اور کاروباری سرگرمیوں میں تعطل سے ملکی معیشت کو یومیہ تقریباً 120 ارب روپے کا بھاری نقصان ہو سکتا ہے جس کے براہ راست اثرات ٹیکس ریونیو، برآمدات، بیرونی سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کی رفتار پر پڑیں

ہڑتالوں اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا بھاری نقصان ہو سکتا ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب Read More »

حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں کے منافع کی شرح کم کردی

وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کردی ہے، جس کے بعد ستمبر 2026 کے لیے نئے ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے قومی بچت (نیشنل سیونگز) کی معروف اسکیموں کے منافع میں کمی کا اعلان

حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں کے منافع کی شرح کم کردی Read More »

صرف 30 ڈالر کی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی

صرف 30 ڈالر کی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی

امریکا میں محض 30 ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ نیلامی میں 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر تک قیمت حاصل کر سکتی ہے،ماہرین نے اس پینٹنگ کو شکاگو کی معروف سرریئلسٹ فنکارہ جرٹروڈ ابرکرومبی کا ایک گمشدہ فن پارہ قرار دیا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایلڈرمن میریمز شیلز نامی اس پینٹنگ کو ایک

صرف 30 ڈالر کی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی Read More »

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی

گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں ہونے والے بڑے اضافے کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 100

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی Read More »

Scroll to Top