گردن توڑ بخار کی ویکسین نایاب، عمرے پر جانے والے افراد پریشانی کا شکار
عمرے پرجانے کے لیے سعودی حکام نےگردن توڑ بخار ویکسین کو لازمی قرار دیا تو لاہور سمیت پنجاب بھر میں ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میڈیکل اسٹورز پر ویکسین بلیک میں فروخت ہونے لگی، عمرہ زائرین ویکسین کی تلاش میں سرکاری و نجی علاج گاہوں پر رل گئے، لاہوراور پنجاب […]
گردن توڑ بخار کی ویکسین نایاب، عمرے پر جانے والے افراد پریشانی کا شکار Read More »






