پختونخوا ڈیجیٹل

27ویں آئینی ترمیم منظور، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے ہیں۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ ترمیم آئینِ پاکستان کا باضابطہ حصہ بن گئی ہے۔ ترمیمی بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں […]

27ویں آئینی ترمیم منظور، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے Read More »

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کر دیے

صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے، آئینِ پاکستان کا حصہ بن گئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ ترمیم آئینِ پاکستان کا باضابطہ حصہ بن گئی ہے۔ ترمیمی بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد ایوانِ صدر

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کر دیے Read More »

چیف جسٹس آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس بلا لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فل کورٹ اجلاس کل نمازِ جمعہ سے پہلے منعقد ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق امور زیر غور آئیں گے۔ یہ اجلاس سپریم کورٹ کے تین ججز

چیف جسٹس آف پاکستان نے فل کورٹ اجلاس بلا لیا Read More »

کے پی حکومت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں وفاق اور افواج کیساتھ ہے، مزمل اسلم

کے پی حکومت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں وفاق اور افواج کیساتھ ہے، مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت وفاق اور مسلح افواج کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جس نے دہشتگردی کے خلاف اپنا صوبائی ایکشن پلان مرتب کیا ہے اور اس پر عملی اقدامات جاری

کے پی حکومت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں وفاق اور افواج کیساتھ ہے، مزمل اسلم Read More »

کیڈٹ کالج وانا حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سکیورٹی ذرائع

کیڈٹ کالج وانا حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کے مطابق وانا کیڈٹ کالج حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، تمام حملہ آور افغان شہری تھے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق وانا کیڈٹ کالج پر حالیہ دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی اور حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد افغان شہری تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ حملے کو پایہ

کیڈٹ کالج وانا حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سکیورٹی ذرائع Read More »

حکومت کا ہوم ورک مکمل نہیں، 28 ویں ترمیم پر جلدی غیر مناسب ہے: سینیٹر ایمل ولی خان

حکومت کا ہوم ورک مکمل نہیں، 28 ویں ترمیم پر جلدی غیر مناسب ہے: سینیٹر ایمل ولی خان

سینیٹر ایمل ولی خان نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 ویں ترمیم پر جلدی کرنا غیر مناسب ہے کیونکہ حکومت نے اپنا ہوم ورک مکمل نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمل ولی خان نے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ آئین صحیح طریقے سے منظور نہیں ہوا

حکومت کا ہوم ورک مکمل نہیں، 28 ویں ترمیم پر جلدی غیر مناسب ہے: سینیٹر ایمل ولی خان Read More »

پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی میں تیزی، صرف ایک دن میں 11 ہزار 600 افراد افغانستان روانہ

پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی میں تیزی، صرف ایک دن میں 11 ہزار 600 افراد افغانستان روانہ

پاکستان سے افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کا سلسلہ جاری، 17 لاکھ کے قریب افراد اپنے ملک لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف گزشتہ روز تقریباً 11 ہزار 600 افغان شہری اپنے وطن واپس

پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی میں تیزی، صرف ایک دن میں 11 ہزار 600 افراد افغانستان روانہ Read More »

آئینی ترمیم سے ادارے نہیں شخصیات مضبوط ہوئیں، حافظ حمد اللہ

آئینی ترمیم سے ادارے نہیں شخصیات مضبوط ہوئیں، حافظ حمد اللہ

جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے ادارے نہیں بلکہ شخصیات مضبوط ہوئیں، پارلیمانی عمل اور ملک کے مفاد کو نظرانداز کیا گیا تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ حالیہ آئینی ترمیم سے ملک

آئینی ترمیم سے ادارے نہیں شخصیات مضبوط ہوئیں، حافظ حمد اللہ Read More »

27 ویں ترمیم، اپوزیشن اتحاد کا جمعہ سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

27 ویں ترمیم، اپوزیشن اتحاد کا جمعہ سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد کا جمعہ سے احتجاجی تحریک کا اعلان، 27 ویں ترمیم پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ سے وہ حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران محمود

27 ویں ترمیم، اپوزیشن اتحاد کا جمعہ سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان Read More »

صحت کی دنیا میں نئی تبدیلی: خیبر پختونخوا حکومت نے عوام کے لیے بڑا تحفہ دے دیا

پشاور: خیبر پختونخوا کابینہ نے محکمہ صحت کی جانب سے پیش کی گئی پہلی فارمیسی سروسز پالیسی کی منظوری دے دی، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ صحت کے شعبے میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔اس تاریخی فیصلے کے ساتھ صوبے میں معیاری، مؤثر اور سستی

صحت کی دنیا میں نئی تبدیلی: خیبر پختونخوا حکومت نے عوام کے لیے بڑا تحفہ دے دیا Read More »

Scroll to Top