کینیڈا کی امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی، امریکی مصنوعات پرکئی فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا
امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت آگئی، کینیڈا نے جوابی وار کرتے ہوئےامریکی کی سیکڑوں مصنوعات پر 50 فیصد تک جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کینیڈا نے ستمبر سے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد تک جوابی ٹیرف عائد کردیا، جن مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے […]










