خیبرپختونخوا: سیاحت کا فروغ، لاکھوں سیاحوں کی آمد
سلمان یوسفزئی پشاور۔ خیبرپختونخوا کے قدرتی حسن اور دلکش مناظر ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے توجہ کا مرکز بن گئے۔ گزشتہ سال سیاحتی سیزن کے دوران 2 کروڑ 61 لاکھ سے زائد مقامی جبکہ 7,664 غیرملکی سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے مختلف سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے اعداد و شمار […]
خیبرپختونخوا: سیاحت کا فروغ، لاکھوں سیاحوں کی آمد Read More »










