افغان سرزمین پاکستان سمیت چین کے خلاف بھی استعمال ہورہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان سمیت چین کے خلاف بھی استعمال ہورہی ہے، چین پاکستان اکنامک کاریڈور کو نقصان پہنچانے کیلئے افغانستان کو استعمال کیا جارہا ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کے جتنے بھی واقعات ہوتے ہیں، 70 فیصد کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔ پختون […]
افغان سرزمین پاکستان سمیت چین کے خلاف بھی استعمال ہورہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا Read More »










