پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا اثر،بھارتی ایئرلائنز ایئربس 320 طیارے گراؤنڈ کرنے پر مجبور
دہلی ،تہران اور ماسکو کی پروازیں طویل اور زائد لاگت کے سبب بھارتی ائیر لائنوں کو نظرثانی کرنے پر مجبور کررہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ایئرلائنز کی پروازوں کو شدید متاثر کیا ہے، خصوصاً ایئربس A320 ساختہ طیارے تکنیکی اور لاجسٹک مشکلات کے باعث گراؤنڈ کیے […]










