جامعہ پشاور کے اکیڈمک کونسل الیکشن میں ڈاکٹر شہلہ گل اور فضل ہادی کامیاب
ویب ڈیسک: جامعہ پشاور کی اکیڈمک کونسل کے الیکشن میں لیکچرر نشستوں پر انٹیلکچول پینل کے امیدوار ڈاکٹر شہلہ گل اور ڈاکٹر فضل ہادی نے 85 ،85 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔ دونوں امیدواروں نے اپنی جیت کو عرصہ دراز سے ترقی کے متمنی پی ایچ ڈی لیکچررز کے اعتماد کا مظہر قرار دیا۔ […]
جامعہ پشاور کے اکیڈمک کونسل الیکشن میں ڈاکٹر شہلہ گل اور فضل ہادی کامیاب Read More »










