پشاور ہائیکورٹ نے سیکرٹری ماحولیات کو ماحول سے متعلق رپورٹ جمع کرنے کا حکم دیدیا
پاکستان میں کام صرف کاغذات تک محدود ہے کلائمٹ چینج بھی صرف کاغذوں میں ہے سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور کے ریمارکس ۔ ماحولیات آلودگی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ثابت اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔ جسٹس اعجاز انور ریمارکس دیتے ہوئے کہا حکومت […]
پشاور ہائیکورٹ نے سیکرٹری ماحولیات کو ماحول سے متعلق رپورٹ جمع کرنے کا حکم دیدیا Read More »










