پختونخوا ڈیجیٹل

خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ، فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ۔پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امان وامان سے متعلق نشست کا فیصلہ کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ماضی میں صوبہ مشکل […]

خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے ، فیصل کریم کنڈی Read More »

کرم میں امدادی اشیاکے قافلے پر فائرنگ ، گاڑیوں میں لوٹ مار

کرم میں امدادی اشیاکے قافلے پر فائرنگ ، گاڑیوں میں لوٹ مار

کرم میں امدادی اشیا کے قافلے پر ایک بار پھر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے بعد امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار بھی کی گئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق کرم کے علاقے اوچت میں حملہ آوروں کی جانب سے 100 گاڑیوں پر مشتمل ٹرکوں کو قافلے پر فائرنگ کی گئی عینی

کرم میں امدادی اشیاکے قافلے پر فائرنگ ، گاڑیوں میں لوٹ مار Read More »

شہریوں کی سہولت کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اپنی بیمہ کمپنی بنانے کا فیصلہ

شہریوں کی سہولت کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اپنی بیمہ کمپنی بنانے کا فیصلہ

بیمہ پالیسی ودیگر امور میں شہریوں کی سہولت کیلئے کے پی حکومت کا اپنی بیمہ کمپنی بنانے کا فیصلہ مثبت اقدام مانا جاتا ہے ۔ اس سلسلے میں امور کی انجام دہی کا سلسلہ شروع کردیاگیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کے پی حکومت نے اپنی بیمہ کمپنی بنانے کا فیصلہ

شہریوں کی سہولت کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اپنی بیمہ کمپنی بنانے کا فیصلہ Read More »

صدر زرداری ،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہشمند ہیں ، بیرسٹر سیف

صدر زرداری ،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہشمند ہیں ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ صدر زرداری بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہشمند ہیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ زرداری کچھ عرصے سے بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانے کے مشن پر ہیں ۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے بلاول بھٹو

صدر زرداری ،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہشمند ہیں ، بیرسٹر سیف Read More »

کرم میں 183 بنکرز مسمار ، 129 گاڑیوں کا قافلہ روانگی کیلئے تیار

کرم میں 183 بنکرز مسمار ، 129 گاڑیوں کا قافلہ روانگی کیلئے تیار

ضلع کرم میں کوہاٹ امن معاہدے کے تحت متحارب فریقین کے بنکرز کے خاتمے کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم اور اپر کرم میں موجود مورچوں کو مسمار کیاجارہاہے تاکہ علاقے میں پائیدار امن کو یقینی بنایاجاسکے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقوں پالش خیل

کرم میں 183 بنکرز مسمار ، 129 گاڑیوں کا قافلہ روانگی کیلئے تیار Read More »

ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ، شوکت یوسفزئی

ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ، شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہیں ۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی پارٹی سے ہمدردیاں ہیں ، وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کررہے ہیں ۔شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے

ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ، شوکت یوسفزئی Read More »

پیپل منڈی میں دکانوں کا معائنہ ،مضر صحت لولی پپ بیچنے پر متعدد دکاندار گرفتار

پیپل منڈی میں دکانوں کا معائنہ ،مضر صحت لولی پپ بیچنے پر متعدد دکاندار گرفتار

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور کے گنجان آباد بازار پیپل منڈی میں دکانوں کا معائنہ کیاگیا ، اس دوران مضر صحت لولی پپ بیچنے پر بیشتر دکاندار گرفتار کرلئے گئے ۔ڈی سی پشاور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ پشاور نے پیپل منڈی میں دکانوں کا معائنہ کیا ، مضر صحت

پیپل منڈی میں دکانوں کا معائنہ ،مضر صحت لولی پپ بیچنے پر متعدد دکاندار گرفتار Read More »

طلبہ کا یونیورسٹی پروفیسر پر مبینہ جنسی ہراسانی کا الزام ،معطل ، مقدمہ درج

طلبہ کا یونیورسٹی پروفیسر پر مبینہ جنسی ہراسانی کا الزام ،معطل ، مقدمہ درج

ملاکنڈ :خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے یونیورسٹی کے پروفیسر پر مبینہ طور جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے پروفیسر کو معطل کر دیا جبکہ لیویز فورس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ یونیورسٹی کے ترجمان معراج الحمید کے مطابق یہ

طلبہ کا یونیورسٹی پروفیسر پر مبینہ جنسی ہراسانی کا الزام ،معطل ، مقدمہ درج Read More »

خیبرپختونخوا میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کی تفصیلات جاری

خیبر پختونخوا: 19 ہزار سے زائد والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار

پشاور: خیبرپختونخوا میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کے نتائج سامنے آ گئے ہیں۔  محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے اعداد و شمار کے مطابق، انسداد پولیو مہم 3 فروری سے 8 فروری تک جاری رہی۔ اس دوران 59 لاکھ 70 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ یہ بھی

خیبر پختونخوا: 19 ہزار سے زائد والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار Read More »

منشیات مقدمے میں 10 سال کی سزا پانیوالا ملزم رہا ، ہم پٹھان تو منشیات میں ویسے ہی بدنام ہیں ، جسٹس مسرت ہلالی

منشیات مقدمے میں 10 سال کی سزا پانیوالا ملزم رہا ، ہم پٹھان تو منشیات میں ویسے ہی بدنام ہیں ، جسٹس مسرت ہلالی

سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں ملزم محمد اقبال کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ عدالت نے ملزم کی دس سال قید کی سزا ختم کردی ۔ سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے سرکاری وکیل سے استفسار کیاکہ 1400 گرام منشیات برآمد ہونے پر سرکارکا کیا موقف

منشیات مقدمے میں 10 سال کی سزا پانیوالا ملزم رہا ، ہم پٹھان تو منشیات میں ویسے ہی بدنام ہیں ، جسٹس مسرت ہلالی Read More »

Scroll to Top