صدر زرداری ،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہشمند ہیں ، بیرسٹر سیف

صدر زرداری ،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہشمند ہیں ، بیرسٹر سیف

Pakistan SCO Summit 2026

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ صدر زرداری بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہشمند ہیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ زرداری کچھ عرصے سے بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانے کے مشن پر ہیں ۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کی خبر کی تصدیق کردی ۔انہوں نے کہا کہ دونوں سیاسی پارٹیاں عوام کے مینڈیٹ سے کھیلنا بند کریں ۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ یہ جعلی حکمران جلد سلاخوں کے پیچھے اور بانی پی ٹی آئی وزیراعظم ہونگے ۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top