پاکستان

نہ کرکٹ بچا سکے گی، نہ فلمیں، بھارت کی اصلیت دنیا کے سامنے عیاں ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارت کی حالیہ حرکات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ اور میڈیا کے ذریعے جو تماشے لگا رہا ہے، وہ دراصل بین الاقوامی سطح پر ہونے والی ذلت اور ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوششیں ہیں۔ انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہا […]

نہ کرکٹ بچا سکے گی، نہ فلمیں، بھارت کی اصلیت دنیا کے سامنے عیاں ہے، خواجہ آصف Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چوہدری کی شہید کیپٹن تیمور حسن کے گھر آمد، تعزیت اور خراجِ عقیدت

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری شہید کیپٹن تیمور حسن کی رہائش گاہ پہنچے اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔ وزرا نے شہید کے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور کیپٹن تیمور کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ محسن

وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چوہدری کی شہید کیپٹن تیمور حسن کے گھر آمد، تعزیت اور خراجِ عقیدت Read More »

سیلاب متاثرین کے لیے معروف گلوکار علی ظفر نے بڑا اعلان کر دیا

معروف گلوکار علی ظفر نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کنسرٹ 27 ستمبر 2025 کو لاہور کے الحمرا کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوگا۔ کنسرٹ میں علی ظفر کے علاوہ دیگر معروف فنکاروں کی سرپرائز شرکت بھی متوقع ہے، جن کے نام بعد میں سامنے

سیلاب متاثرین کے لیے معروف گلوکار علی ظفر نے بڑا اعلان کر دیا Read More »

کشمور سے کراچی تک جے یو آئی کا امن مارچ، دیہی و شہری عوام کے مسائل کی آواز

کشمور: جے یو آئی سندھ کی طرف سے امن مارچ آج کشمور سے شروع ہو گیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق امن مارچ کی قیادت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی اور علامہ راشد محمود سومرو کر رہے ہیں۔ یہ مارچ 18 ستمبر کو کراچی میں اختتام پذیر ہوگا۔ ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ

کشمور سے کراچی تک جے یو آئی کا امن مارچ، دیہی و شہری عوام کے مسائل کی آواز Read More »

صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن ائیرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ

بیجنگ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے ائیرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں انہیں مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے استقبال کیا گیا۔ یہ دورہ بھارت سے جنگ بندی کے 128 ویں دن کیا گیا۔ کمپلیکس میں جے 10 سی طیارے تیار کیے جاتے ہیں، جنہوں

صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن ائیرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ Read More »

سیلاب زدگان کے بجلی بل مؤخر، آئی ایم ایف سے بحالی امور پر بات چیت کی جائے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی زیر قیادت وفاقی کابینہ نے موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے اور اس ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے

سیلاب زدگان کے بجلی بل مؤخر، آئی ایم ایف سے بحالی امور پر بات چیت کی جائے گی، وزیر خزانہ Read More »

ایشیا کپ کا چھٹا میچ، بھارت نے پاکستان کو7 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی میں ایشیا کپ کے چھٹے اور اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت نے 128 رنز کا ہدف صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں بآسانی حاصل کر لیا۔ بھارت کی جانب سے سوریا کمار یادو 47 رنز بنا کر نمایاں رہے، ابھیشیک شرما اور

ایشیا کپ کا چھٹا میچ، بھارت نے پاکستان کو7 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

بنوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

بنوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور انسدادِ پولیو مہم کے دوران مؤثر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، پابندیاں 14 ستمبر سے 21 ستمبر 2025 تک لاگو رہیں گی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق اس دوران ضلع بنوں کی حدود میں اسلحہ کی نمائش،

بنوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی Read More »

جرائم پیشہ عناصر سے گٹھ جوڑ، پشاور پولیس کے 8 اہلکار معطل، افسران کو شوکاز نوٹس

کرپشن اور جرائم پیشہ عناصر سے مبینہ روابط رکھنے کے الزامات پر پشاور پولیس کے 6 ایس ایچ اوز سمیت 8 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے، ناقص کارکردگی پر 6 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ پشاور پولیس ترجمان کے مطابق جن اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے ان

جرائم پیشہ عناصر سے گٹھ جوڑ، پشاور پولیس کے 8 اہلکار معطل، افسران کو شوکاز نوٹس Read More »

ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128رنز کا ہدف

دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنا سکی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو سودمند ثابت نہ ہوا، پاک بھارت ٹاکرے میں ایک بار پھر

ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128رنز کا ہدف Read More »

Scroll to Top