مہمند میں گاڑی کی ٹکر سے کمسن شربت فروش جاں بحق
ضلع مہمند کے علاقے زیارت ماربل پہاڑ کی کانوں میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں کمسن شربت فروش اسماعیل ولد ظالم خان جاں بحق ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسماعیل زیارت ماربل پہاڑ کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو شربت فروخت کر رہا تھا کہ اسی دوران ایک گاڑی کی […]
مہمند میں گاڑی کی ٹکر سے کمسن شربت فروش جاں بحق Read More »










