پاکستان مشرق وسطیٰ میں ثالثی کیلئے تیار،وفاقی وزیر عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور خطے میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان ایران میں موجود […]
پاکستان مشرق وسطیٰ میں ثالثی کیلئے تیار،وفاقی وزیر عطاء تارڑ Read More »










