سوات کبل خودکش دھماکہ، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
شہزاد نوید سوات: سوات میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں درج کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ کبل کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں […]
سوات کبل خودکش دھماکہ، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج Read More »










