عید سے قبل گھی اور کوکنگ آئل مہنگے، قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: عید سے قبل مہنگائی کا طوفان مزید تیز ہو گیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل بھی مہنگے ہو گئے ہیں، جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر کی اوپن مارکیٹ میں اشیائے خور و نوش کی قیمتیں پہلے ہی بلند […]
عید سے قبل گھی اور کوکنگ آئل مہنگے، قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »










