وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میں پڑنے کا خدشہ
اسلام آباد: پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) کی نمائندہ تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ وارچہ راک سالٹ کان کی لیز منسوخی کے معاملے سے نہ صرف مجوزہ 20 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ ہے بلکہ ہزاروں ملازمین کے روزگار اور معدنی شعبے میں سرمایہ کاروں […]










