پاکستان

افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی جاری، 592 کارگو گاڑیاں بھی پاکستان پہنچ گئیں

طورخم: افغانستان میں سرحدی بندش کے باعث پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مزید 110 پاکستانی طلبہ طورخم بارڈر کے راستے بحفاظت پاکستان پہنچ گئے۔ بارڈر حکام کے مطابق افغانستان میں موجود 592 پاکستانی کارگو گاڑیاں بھی سرحد عبور کرکے وطن واپس آ چکی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ […]

افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی جاری، 592 کارگو گاڑیاں بھی پاکستان پہنچ گئیں Read More »

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا آغاز

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل شروع ہو گیا۔ انتخابات میں مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی، جماعت اسلامی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا آغاز Read More »

سیریز بچانے کا آخری موقع، پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج سے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو سیریز برابر کرنے کے لیے لازمی فتح درکار ہے، میزبان ویسٹ انڈیز کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں چند تبدیلیوں کا

سیریز بچانے کا آخری موقع، پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا Read More »

مجھے عہدہ یا اختیار نہیں، کام کرنے کی آزادی چاہیے، سابق کرکٹر یونس خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ انہیں کسی قسم کی طاقت یا اختیار کی خواہش نہیں بلکہ وہ صرف ایسا کردار چاہتے ہیں جہاں انہیں کام کرنے کی مکمل آزادی اور ذمہ داری دی جائے۔ یونس خان کا کہنا تھا کہ مجھے کوئی پاور نہیں

مجھے عہدہ یا اختیار نہیں، کام کرنے کی آزادی چاہیے، سابق کرکٹر یونس خان Read More »

خاران شہر میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے

بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے اور امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کے مقصد سے خاران شہر میں داخل ہونے کی

خاران شہر میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے Read More »

تورغر، دریائے سندھ میں تین کمسن بچیاں ڈوب گئیں

تورغر میں  دریائے سندھ (اباسین) میں جھٹکول کے مقام پر نہاتے ہوئے تین کمسن بچیاں دریا میں ڈوب گئیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ڈوبنے والی بچیاں ضلع شانگلہ کے گاؤں جھٹکول کی رہائشی ہیں، ان کی عمریں تقریباً 9 اور 11

تورغر، دریائے سندھ میں تین کمسن بچیاں ڈوب گئیں Read More »

پیپلزپارٹی سے اتحاد کی قیاس آرائیوں پر شفیع جان کی وضاحت سامنے آ گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفیع جان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ ہاتھ ملانے یا کسی بھی قسم کے سیاسی اتحاد کا کوئی امکان نہیں کیونکہ بانی پی ٹی آئی واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ ہم چوروں سے ہاتھ نہیں ملاتے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے

پیپلزپارٹی سے اتحاد کی قیاس آرائیوں پر شفیع جان کی وضاحت سامنے آ گئی Read More »

آزاد کشمیر مظفر آباد ڈویژن کے 9 حلقوں میں انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن اہم بیان جاری

الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ مظفرآباد ڈویژن کے 9 انتخابی حلقوں میں آج ہر صورت پولنگ مقررہ شیڈول کے مطابق ہوگی جبکہ انتخابات ملتوی ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عمل اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق آج ہی منعقد ہوگا

آزاد کشمیر مظفر آباد ڈویژن کے 9 حلقوں میں انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن اہم بیان جاری Read More »

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا تاریخی اقدام، ویسل مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کا معاہدہ طے

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بحری سلامتی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے ویسل مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے۔ اس سلسلے میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ہیڈکوارٹرز کراچی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا تاریخی اقدام، ویسل مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کا معاہدہ طے Read More »

حکومت کا وزیراعظم میڈیکل پالیسی کے تحت بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے وزیراعظم میڈیکل پالیسی کے تحت کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ذیلی محکموں کو 30 دن کے اندر اس فیصلے پر عملدرآمد کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ مراسلے

حکومت کا وزیراعظم میڈیکل پالیسی کے تحت بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top