صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 50 ہزار کے مچلکوں کےعوض صحافی وحید مراد کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافی وحید […]
صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم Read More »










