پاکستان

ملک کی خاطر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آنا چاہیے، علی محمد کا بیان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ سیاست اپنی جگہ ہے، لیکن ملک کے مفاد میں ہمیں ایک پیج پر آنا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دہشت گردی کے مسئلے کا حل تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو […]

ملک کی خاطر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آنا چاہیے، علی محمد کا بیان Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سیاسی یکجہتی ضروری ہے،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں کی حمایت کی اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر سخت تنقید کی۔  انہوں نے کہا کہ صوبے میں دہشتگردی کے خلاف سخت کارروائیاں کی جا رہی ہیں، لیکن دہشتگردی کے معاملے پر بانی پی ٹی

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سیاسی یکجہتی ضروری ہے،رانا ثنا اللہ Read More »

عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری کو پارٹی کی لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا۔ یہ فیصلہ اڈیالہ جیل میں عمران خان اور وکلا کی ملاقات کے دوران کیا گیا جس میں پارٹی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے فیصل چوہدری کے حالیہ بیانات کے بارے

عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا Read More »

حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا

حکومت نے صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل پر سوالات کا جواب دیا اور بتایاکہ حکومت نے صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ پر درج ہے یہ اسرائیل کے سفر

حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، اب کل ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیاگیا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہونا تھا جسے ملتوی کردیا گیا ہے جو کل ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 11 بجے طلب کیاگیا تھا ، کابینہ

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، اب کل ہوگا Read More »

پاکستانی حجاج کےلیے اہم پیشرفت، بچوں سے متعلق سہولت بحال

حجاز مقدس کیلئے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی

عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ ان پہنچا،حج پروازوں کی تاریخ سامنے آگئی پہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت مذہبی امورسعودی عرب کے لیے حج پروازوں کا آغاز تقریباً 35 روز بعد کردیا جائے گا۔ ذرائع وزارت مذہبی امورحج پروازوں کا شیڈول 10 اپریل تک جاری

حجاز مقدس کیلئے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا لیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار امن کے قیام کے لیے تنازعات کی بنیادی وجوہات کو حل کرنا ضروری ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے سلامتی کونسل میں منعقدہ کھلی بحث میں خطاب کرتے ہوئے اس بات پر

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا لیا Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آرمی چیف کی والدہ کا انتقال ایک عظیم سانحہ ہے اور اس دکھ کی گھڑی میں ہم جنرل عاصم منیر

صدر مملکت آصف علی زرداری کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار Read More »

مولانا فضل الرحمان،وزیر داخلہ اور وزیر اعلی پنجاب کا آرمی چیف عاصم منیر کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ ہمدردی کا پیغام دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ

مولانا فضل الرحمان،وزیر داخلہ اور وزیر اعلی پنجاب کا آرمی چیف عاصم منیر کے ساتھ ہمدردی کا اظہار Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا آرمی چیف کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ایاز صادق نے کہا کہ آرمی چیف کی والدہ کی انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ یہ بھی پڑھیں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا آرمی چیف کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت Read More »

Scroll to Top