پاکستان

وزیراعظم کا آرمی چیف کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس، بلندی درجات کی دعا

وزیرِ اعظم پاکستان نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعظم نے مرحومہ کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ […]

وزیراعظم کا آرمی چیف کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس، بلندی درجات کی دعا Read More »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں

پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ  رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ آرمی چیف کی والدہ کا انتقال ملک بھر میں سوگ کی لہر کا سبب بن گیا ہے۔ جنرل عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اعلیٰ حکومتی اور فوجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں Read More »

عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ قریب، پہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہوگی

عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ قریب آ پہنچا ہے، اور وزارت مذہبی امور نے اس سال کے حج آپریشن کی تفصیلات فراہم کر دی ہیں۔ پہلی حج پرواز یکم مئی 2025 کو روانہ ہوگی، اور سعودی عرب کے لیے حج پروازوں کا آغاز تقریباً 35 دن بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے

عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ قریب، پہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہوگی Read More »

تونسہ: خیبرپختونخوا اور پنجاب سرحدی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک دہشت گرد ہلاک

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے جھنگی میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق، دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر راکٹ فائر کیے، جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر جوابی کارروائی کی۔ پولیس نے تھرمل کیمروں کی مدد سے دہشت گردوں کی موجودگی کا سراغ لگایا

تونسہ: خیبرپختونخوا اور پنجاب سرحدی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک دہشت گرد ہلاک Read More »

نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب، ناظم الامور نے قومی پرچم لہرایا

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم لہرایا اور پاکستان کے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے پیغامات کو شرکاء کے سامنے پڑھ کر سنایا۔ ناظم الامور نے یوم پاکستان

نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب، ناظم الامور نے قومی پرچم لہرایا Read More »

آئی جی پولیس کا وزیراعلیٰ کو خط، خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ

آئی جی پولیس کا وزیراعلیٰ کو خط، خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقارحمید نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورمراسلہ لکھا ہے جس میں خیبرپختونخوا کوہارڈ ایریا قراردینے کامطالبہ کیاگیا ہے۔ آئی جی پولیس کی جانب مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس سرحدی دہشتگردی کے خطرات کاسامنا کررہی ہے، خیبرپختونخوا پولیس زیادہ قربانیاں دے رہی ہے مگرتنخواہیں کم ملتی ہیں۔ مراسلے میں کہا

آئی جی پولیس کا وزیراعلیٰ کو خط، خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ Read More »

سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر ممکن معاونت کی جائے گی، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عیدالفطر پر خصوصی ہدایات جاری کردیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عید الفطر کے لیے مؤثر انتظامات یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کی جانب سے انتظامی سیکریٹریز، ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو بیس نکات پر مشتمل مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تمام ڈپٹی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عیدالفطر پر خصوصی ہدایات جاری کردیں Read More »

طورخم بارڈر پرسمگلنگ میں ملوث 50افغانی بچے افغانستان ڈی پورٹ

طورخم بارڈر پرسمگلنگ میں ملوث 50افغان بچے افغانستان ڈی پورٹ

پاک افغان طورخم سرحد پر غیر قانونی طریقے سے پاکستان آئے پچاس بچے اور بچیاں قبائلی جرگے کے ذریعے افغانستان ڈی پورٹ کر دی گئیں۔ طورخم بارڈر کے راستے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے افغان بچے بچیوں کو گرفتار کرکے جذبہ خیر سگالی کے تحت واپس افغانستان بھیج دیا گیا۔  ایس

طورخم بارڈر پرسمگلنگ میں ملوث 50افغان بچے افغانستان ڈی پورٹ Read More »

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کا وفاق کو ٹی او آرز کا بھیجنے کا بیان جھوٹا قرار دیدیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گندا پور کا افغانستان حکومت کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے وفاق کو ٹی اوآراز کا بھیجنے کا بیان جھوٹا قرار دے دیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو کوئی ٹی او آرز نہیں بھیجے ہیں اور نہ

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کا وفاق کو ٹی او آرز کا بھیجنے کا بیان جھوٹا قرار دیدیا Read More »

عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

عیدالفطر اور موسم بہار کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 31 مارچ سے 4 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزارت تعلیم نے عید الفطر اور موسم بہار کے موقع پر سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ

عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا Read More »

Scroll to Top