وزیراعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے، علی پرویز ملک
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے بڑی خوشخبری سنادی، کہا وزیر اعظم محمد شہباز شریف جلد بجلی کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے۔ وفاقی وزیر علی پرویز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت میں حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے ٹھوس اقدامات بروئے کار لا […]
وزیراعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے، علی پرویز ملک Read More »










