دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانوں کے ثبوت موجود ہیں، وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانے موجود ہیں اور ان کی موجودگی پاکستان کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکی ہے۔ نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی وجوہات مختلف ہیں۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے حوالے […]
دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانوں کے ثبوت موجود ہیں، وزیردفاع Read More »










